Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

سعودی عرب اور پاکستان کی بحری فوجی مشق ’نسیم البحر 14‘ کا آغاز

مشقوں کا مقصد مشترکہ بحری آپریشن میں عسکری تعاون کا فروغ ہے (فوٹو: ٹوئٹر وزارت دفاع)
سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ’مشرقی ریجن میں سعودیِ، پاکستانی بحری فوجی مشق ’نسیم البحر 14‘ کا آغاز ہوگیا‘۔
سعودی وزارت دفاع نے اپنے ٹوئٹر(ایکس) پر بیان میں کہا کہ ’مشقوں کا مقصد فریقین کے درمیان مشترکہ بحری آپریشن میں عسکری تعاون کا فروغ ہے‘۔ 

شیئر: