Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

کنگ فہد روڈ پر واقع پلوں کی اصلاح و مرمت کا کام مکمل

ریاض میونسپلٹی نے کنگ فہد روڈ پر واقع پلوں کی مرمت اور اصلاح کا کام مکمل کر لیا ہے ۔ جنوبی رنگ روڈ سے الجزائرچوراہے تک واقع تمام پلوں کو ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا ہے۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں ۔۔

شیئر: