امریکہ: فیسٹول میں آئے 70 ہزار افراد ریگستان میں پھنس گئے
امریکہ: فیسٹول میں آئے 70 ہزار افراد ریگستان میں پھنس گئے
منگل 5 ستمبر 2023 16:13
امریکی ریاست نیواڈا کے ایک ریگستان میں ’برننگ مین‘ کے نام سے منعقد ہونے والا ثقافتی میلہ بارش کی نذر ہو گیا اور سڑکیں بند ہو گئیں جس کے بعد ہزاروں افراد کیچڑ میں پھنس گئے۔ مزید تفصیلات روئٹرز کی اس ویڈیو میں