Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مدینہ اسلامی یونیورسٹی میں آن لائن داخلے

مدینہ منورہ .... مدینہ منورہ اسلامی یونیورسٹی نے بی اے کے طلباءکیلئے آن لائن داخلے شروع کردیئے۔1438-39ھ تعلیمی سال کے دوران بی اے میں داخلے کی درخواستیں یکم رمضان 27مئی ہفتے سے وصول کی جائیں گی۔ درخواستیں آن لائن وصول کی جائیں گی۔ الشریعہ، الدعوة و اصول الدین، القرآن الکریم و دراسات اسلامیہ، الحدیث الشریف اور اللغہ العربیہ فیکلٹیوں نیز سائنس، ریاضی، کیمسٹری، فزکس، کمپیوٹر ،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انجینیئرنگ میں بھی داخلے کی درخواستیں لی جائیں گی۔ 

شیئر: