Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025

رمضان: ڈیوٹی اور چھٹی کا اعلان

ریاض....  وزارت شہری خدمات نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 1438ھ کے دوران تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں میں ڈیوٹی کا دورانیہ 5گھنٹے کا ہوگا۔ صبح 10بجے سے سہ پہر 3بجے تک جاری رہیگا۔ عید الفطر کی تعطیلات 25رمضان المبارک منگل سے شروع ہونگی اور8شوال اتوار کو دفاتر کھلیں گے۔
 

شیئر: