Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کنگ عبدالعزیز لائبریری میں اسلامی سکوں کی نمائش

ریاض میں کنگ عبدالعزیز لائبریری کی جانب سے اسلامی سکوں کے حوالے سے شاندار نمائش جاری ہے۔ لائبریری اپنے اندر اسلامی دنیا کے قدیم سکوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے ، ان کی تعداد 81 سو سے زائد ہے ۔

شیئر: