Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

اسرائیلی وزیرِخارجہ کا سفارت خانے کے افتتاح کے لیے دورۂ بحرین آج: العربیہ

اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن آج بحرین کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
عرب نیوز نے العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کے وزیر خارجہ اتوار کو بحرین کے شہر منامہ میں اسرائیلی سفارت خانے کا افتتاح کریں گے۔

شیئر: