Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

انٹرنیشنل ایئر شو میں سعودی طیاروں کے شاندار کرتب

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہونے والے ایئرشو میں سعودی ایئرفورس کے طیاروں نے شرکت کی ہے ۔ سعودی پائلٹوں نے کرتب دکھا کرفضا میں رنگ بھر دیے۔ ایئر شو اتوار تک جاری ہے ۔  مزید دیکھیں سعودی ہاکس کی ویڈیو میں ۔۔

شیئر: