Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سرفراز بگٹی پر حملے کا منصوبہ ناکام

ڈیرہ بگٹی ... ڈیرہ بگٹی میں صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس اور لیویز کی مشترکہ کارروائی میں بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیوررٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ۔ برآمد ہونے والے اسلحے میںراکٹ اورگولے شامل ہیں۔ دہشت گردوں نے صوبائی وزیر داخلہ کے دورہ سوئی کے موقع پر ان کے قافلے پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا جو بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا گیا۔
 

 

شیئر: