Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

سورج کا سفر، انڈیا کے ’آدتیہ مشن‘ کی لانچنگ

چاند کے قطب جنوبی حصے پر کامیابی سے اُترنے کے بعد انڈیا اب سورج کا بغور مطالعہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس مقصد کے لیے انڈیا کا پہلا شمسی مشن ’آدتیہ ایل ون‘ آج سنیچر کو سورج کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ آدتیہ ایل ون مشن کی لانچنگ کے مناظر دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: