Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

آرٹ کی تعلیم حاصل کرتے پشاور کے مزدور بچے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/hwahoLH34vc [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/hwahoLH34vc.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک غیر سرکاری ادارہ مزدور بچوں کو پینٹنگ اور فیشن ڈیزائننگ کی تربیت دے رہا ہے۔ رنگیت ویلفیئر کی سربراہ جلوت ہما کا کہنا ہے کہ مزدور بچوں کو اُن بچوں کے شانہ بشانہ کھڑا کرنا ہے جو بڑے تعلیمی اداروں میں پڑھتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: