Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مملکت کےلئے اواکس جدید خطوط پر استوار

ریاض ......  بوئنگ کمپنی نے سعودی فضائیہ کیلئے اواکس ای 3اے کو جدید خطوط پر استوار کردیا۔ یہ خطرات سے قبل از وقت آگاہ کرنے اور صورتحال کو کنٹرول کرنے والے راڈار سسٹم سے آراستہ ہے۔ یہ اطلاع یوکے ڈیفنس جرنل نے اپنی ویب سائٹ پر دی ہے۔بوئنگ اواکس کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ خطرے سے متعلق اطلاع ریکارڈ وقت میں فراہم کرنے کی خوبی پیدا کرلی گئی ہے۔ راڈار سسٹم جو جدید تر کردیا گیا ہے۔ نئے سسٹم کے موثر ہونے کا تجربہ بھی کرلیا گیا ہے۔
 

شیئر: