Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پنجاب میں سیلاب سے فصلیں اور گھر تباہ، ’اتنا پانی آیا کہاں سے؟‘

پاکستان کے جنوبی اور وسطی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے ایک لاکھ سے زائد افراد کو نکالا جا چکا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔ ان علاقوں میں فصلیں تباہ ہونے سے لوگوں کا روزگار بھی متاثر ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: