Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کلاک ٹاور میں سبز قمقمے روشن

مکہ مکرمہ .... مقدس شہر میں کلاک ٹاور نے رمضان المبارک کے چاند کا اعلان بالائی حصے میں سبز قمقمے روشن کرکے کیا۔ یہ منظر دیکھ کر زائرین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ضیوف الرحمن نے فوٹو اور وڈیو کلپ بھی اس موقع پرتیار کئے۔

شیئر: