Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

الحساوی چاول سے اطالوی ڈش تیار کرنے والی سعودی خاتون شیف کی ویڈیو وائرل

الحساوی چاول سے اطالوی ڈشیں تیار کرنے والی سعودی خاتون شیف عبیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ خاتون شیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے مختلف غذائی اشیا الحساوی چاول میں شامل کر کے اسے ’اطالوی پکوان‘ کی شکل  دی ہے جسے غیر معمولی پذیرائی ملی۔ 
 

شیئر: