ایشیا کپ کا میدان آج ملتان میں سجنے کو تیار، پاکستان اور نیپال مدمقابل
ایشیا کپ کا میدان آج ملتان میں سجنے کو تیار، پاکستان اور نیپال مدمقابل
بدھ 30 اگست 2023 11:36
پاکستان اور سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کا میلہ آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں سج رہا ہے جہاں ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ