Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایک ہاتھ سے محرومی کے باوجود ٹیبل ٹینس میں چاندی کا تمغہ

سعودی لڑکی میعاد الجساس نے ایک ہاتھ سے محرومی کے باوجود ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ مزید دیکھیں العربیہ کی ویڈیو میں

شیئر: