Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گزشتہ ماہ ایک لاکھ 35 ہزار سعودی استنبول گئے

’استبول سیاحت کے لیے جانے والوں میں سعودیوں کا تیسرا نمبر ہے‘ ( فوٹو: سبق)
گزشتہ ماہ جولائی کے دوران ایک لاکھ 35 ہزار سعودیوں نے استنبول میں سیاحت کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق استبول سیاحت کے لیے جانے والوں میں سعودیوں کا تیسرا نمبر ہے۔
سیاحتی شعبے کے ماہرین نے کہا ہے کہ ’سال رواں کے دوران ابھی تک 9 ملین سے زیادہ غیر ملکی سیاح استنبول آئے ہیں‘۔
’استنبول سیاحت کے لیے جانے والوں میں سر فہرست روسی شہری ہیں جن کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزارہیں‘۔
’دوسرے نمبر پر جرمن شہری ہیں جن کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار 568 ہے جبکہ سعودی تیسرے نمبر پر ہیں‘۔

شیئر: