Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سعودی عرب میں چاند نظرآگیا، شاہدین

ریاض: فلکی ماہرین اور چاند دیکھنے والے شاہدوں کہا کہنا ہے کہ آج جمعہ کو رمضان کا چاند نظر آگیا ۔ وہ اپنی گواہی سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔ سرکاری اعلان کچھ دیر کے بعد ہوگا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: