Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ریکارڈ جمع کرنے کے لیے مُلکوں مُلکوں گھومنے والے محمد رفیع کے مداح

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=LvkZGpBoFL4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/LvkZGpBoFL4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
برصغیر کے معروف گلوکار اور گیتوں کے بادشاہ محمد رفیع دنیا سے گزرے 43 برس بیت گئے ہیں لیکن انڈیا اور پاکستان میں محمد رفیع کے چاہنے والے اُن کے گیتوں پر آج بھی سر دُھنتے ہیں۔ لاہور میں محمد رفیع کے ایک مداح نے اُن کے کیٹلاگ، رسالے، سی ڈیز اور ریکارڈ جمع کر رکھے ہیں جس کے لیے انہوں نے ممبئی تک کا سفر کیا۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حذیفہ راٹھور کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: