Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

 اسلام آباد... وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے کے فیصلوں کی توثیق بھی کی گئی۔ قبل ازیںپارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ کو بجٹ پر بریفنگ دی گئی۔

 

شیئر: