Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

’ڈزنی ونڈَر‘ کے ایک سو سال: سعودی عرب میں ڈزنی لینڈ آئس شو کا اہتمام

والٹ ڈزنی کو وجود میں آئے ایک سو سال ہو گئے ہیں اور اسی سلسلے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں بھی ڈزنی لینڈ آئس شو کا اہتمام کیا گیا جس میں کارٹون اور اینی میٹڈ فلموں کے کرداروں نے شاندار پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کیا۔ اردو نیوز کے ذکااللہ محسن کی ریاض سے ویڈیو رپورٹ

شیئر: