Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

لاہور کا خاندان جس کی تیسری نسل بھی ہاکی سے منسلک

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/JwZVUf9tXuo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/JwZVUf9tXuo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی عرصے سے زوال کا شکار ہے تاہم ایک خاندان ایسا بھی ہے جو کئی دہائیوں سے پاکستان کے لیے کھیل رہا ہے۔ اس خاندان کے ایک یا  دو نہیں بلکہ 11 افراد نے پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی رپورٹ میں

شیئر: