Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بحرین کے17دہشتگردوں کو قید کی سزا

دبئی۔۔۔۔بحرینی پراسیکیوٹر نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کی عدالت نے دہشتگرد گروہ قائم کرنے پر 17بحرینیوں کو قید کی سزا سنا دی۔ان میں سے بعض کو عمر قید اور دیگر کو چند برس قید کی سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عدالتی فیصلوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنگا کرنے والوں کے خلاف عدالت نے سخت موڈ اختیار کرلیا ہے۔

شیئر: