لاہور میں ’نیٹو افواج‘ کا ’میڈ اِن چائنہ‘ سامان دستیاب
لاہور میں ’نیٹو افواج‘ کا ’میڈ اِن چائنہ‘ سامان دستیاب
جمعرات 24 اگست 2023 5:50
پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح لاہور کی مارکیٹوں میں بھی افغانستان میں برسر پیکار رہنے والی نیٹو افواج کا سامان فروخت کیا جا رہا ہے۔ یہ سامان کہاں سے اور کیسے آتا ہے، دیکھیے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ میں