Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

انشورنس کے یکساں نرخ مقرر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

دمام ۔۔۔۔۔سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے واضح کیا کہ انشورنس کا یکساں نرخ مقرر کرنے کا ارادہ نہیں۔ صارفین کو معیاری خدمت فراہم کرنے پر آمادہ کرنے کیلئے کمپنیوں کے درمیان مسابقت کا جذبہ بیدار کیا جائے گا۔ساما نے امید ظاہر کی کہ انشورنس کمپنیاں معقول نرخ متعین کریں اور یہ ہدف اسی وقت حاصل ہوگا جب انشورنس کرانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

شیئر: