Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز کا انتقال

نماز جنازہ جمعرات کو مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود بدھ کو انتقال کرگئے‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ’ ان کی نماز جنازہ جمعرات 24 اگست کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی‘۔

شیئر: