Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

’مجھے لگا کہ یہ زندگی کا آخری دن ہے،‘ ریسکیو ہونے والے طالب علم کی روداد

ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی میں چیئرلفٹ سے ریسکیو ہونے والے نوجوان عطااللہ نے بتایا کہ صبح سات بجے سکول جا رہے تھے کہ راستے میں لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی۔ عطااللہ کے مطابق انہیں لگا کہ یہ ان کی زندگی کا آخری دن ہے اور اب بچنا مشکل ہوگا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: