Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

فرانس کی گرینڈ کنال میں ملاحوں کے درمیان نیزہ بازی کا مقابلہ

واٹر جاؤسٹنگ کا قدیم کھیل سنہ 1744 سے فرانس میں کھیلا جا رہا ہے جس میں دو کشتیوں میں سوار ملاحوں کے درمیان نیزہ بازی کا مقابلہ ہوتا ہے۔ بڑی تعداد میں شہری یہ مقابلے دیکھنے آتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: