Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

چندریان کی چاند پر لینڈنگ کے لیے لکھنئو میں دعا

چندریان تھری کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے لیے انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنئو کے فرنگی محل اسلامک سنٹر میں خالد رشید فرنگی نے نماز کے بعد دعا کروائی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: