Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

ابھی تک کوئی بھی ریسکیو نہیں ہوا، تمام خبریں من گھڑت ہیں: عینی شاہد

بٹگرام میں چیئرلفٹ کے قریب موجود عینی شاہد نے کہا ہے کہ ’ابھی تک کوئی بچہ بھی ریسکیو نہیں ہوا، تمام خبریں من گھڑت ہیں۔ میرا اپنا بھانجا چیئرلفٹ میں پھنسا ہے۔‘ مزید دیکھیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں

شیئر: