Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

برازیل میں ’سوپ باکس ریس‘، ڈھلوان پر دوڑتی گاڑیاں توجہ کا مرکز

برازیل میں ریسرز نے اپنے ہاتھوں سے بنی بغیر انجن والی گاڑیوں میں بیٹھ کر ریس لگائی۔ ڈھلوان اور مشکل راستوں پر دوڑتی مختلف ڈیزائن کی گاڑیاں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: