Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

نیا معاہدہ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں میں اضافہ اور کرایے سستے ہوں گے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=BYbi8VhAWuM [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/BYbi8VhAWuM.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ وفد کے ہمراہ پاکستان کے چار دن کے دورے پر ہیں۔  پیر کو سعودی وزیر اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں دونوں ممالک کے سول ایوی ایشن کے حکام نے نئے معاہدے پر دستخط کیے۔
معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے سول ایوی ایشن کے درمیان تعاون وسیع ہوگا اور دونوں ممالک کے مابین فلائٹوں میں اضافہ اور کرائے سستے ہوں گے۔  تفصیل اس ویڈیو میں
 
 

شیئر: