’اچھا محسوس کرتا ہوں‘، 143 بار خون عطیہ کرنے والے صبیح احمد ہفتہ 19 اگست 2023 5:49 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=Gh79brovbIY [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/Gh79brovbIY.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) پشاور کے صبیح احمد جو اب تک 143 دفعہ خون دے کر تھیلیسیما کے مریضوں کی زندگی بچا چکے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ ’خون دے کر مجھے اچھا محسوس ہوتا ہے۔‘ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ تھیلیسیمیا خون کا عطیہ پشاور صبیح احمد شیئر: واپس اوپر جائیں