Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی معاون وزیر خزانہ سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کی ملاقات

اقتصادی تعاون کے شعبوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا( فوٹو: ٹوئٹر سعودی وزارت خزانہ)
 سعودی معاون وزیر خزانہ برائے مالیاتی پالیسی عبدالمحسن الخلف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد سے ملاقات کی ہے۔ 
الاقتصادیہ کے مطابق عبدالمحسن الخلف اور جمیل احمد نے دونوں دوست ملکوں کے درمیان مالیاتی و اقتصادی تعاون کے شعبوں اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 

شیئر: