Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی سفارتخانے میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب، ’یہ ایک قیمتی دن ہے‘

اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارتخانے نے پاکستان کا قومی دن منایا۔
سعودی سفیر نواف بن سعید الماکی نے ٹویٹ کیا کہ ’ہمارے لیے بھی ایسے ہی یہ ایک قیمتی دن ہے جیسا کہ پاکستان میں ہمارے بھائیوں کے لیے ہے۔‘
سعودی سفیر کے مطابق سفارتخانے میں میڈیا اتاشی کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
’گزشتہ روز ہم نے پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے اپنے مقامی بھائیوں کے ساتھ سفارت خانے میں جشن منایا۔‘

 

شیئر: