Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

منتخب اشیاءپر ٹیکس کا نفاذ 15دن بعد ہوگا

ریاض: سعودی کابینہ نے منتخب اشیاءپر ٹیکس کے نفاذ کی منظوری دیدی ہے۔کابینہ نے کہا ہے کہ جن اداروں پر ٹیکس کا نفاذ ہورہا ہے وہ نفاذ کے 30دن کے اندر اپنے معاملات درست کرلیں۔ منتخب اشیاءپر ٹیکس کا نفاذ 15دن کے بعد ہوگا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ منتخب اشیاءپر ٹیکس وصول کرنے والا ادارہ ضابطوں کے مطابق وصولی کرے گا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: