Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

نیمار سعودی پرولیگ میں رونالڈو کا سامنا کرنے کے لیے پُرجوش

برازیل کے سٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے کرسٹیانو رونالڈو کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے سعودی پرو لیگ جوائن کر لی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ وہ اس تبدیلی پر بہت پُرجوش ہیں اور تاریخ نئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں۔ دیکھیے یہ انٹرویو۔۔۔

شیئر: