Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

انڈیا: نظریاتی فلموں کے ٹکٹ مفت میں تقسیم، ’بی جے پی نیا بیانیہ بنانا چاہتی ہے‘

انڈیا میں ’کشمیر فائلز‘ اور ’کیرالہ سٹوری‘ جیسی فلموں کے ٹکٹ شائقین کو مفت بانٹے گئے ہیں جس کا مقصد فلم ناقدین کے مطابق بی جے پی کے حق میں مہم چلانا ہے۔ عام انتخابات سے پہلے بالی وڈ انڈسٹری میں پروپیگنڈہ فلمیں بنانے کی مثال ماضی میں بھی ملتی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: