Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نیوم میں بارش کے بعد کے دلکش مناظر

نیوم شہر کے وسط میں سحر انگیز قدرتی مناظر کے ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر پسند کیے جا رہے ہیں ۔ سعودی فوٹو گرافر مشیر البلوی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب میں بارشوں کے قدرتی اثرات کیمرے میں قید کرنے کا شوق رکھتے ہیں ۔ ’نیوم کا علاقہ پہاڑوں، میدانی علاقوں اور رنگا رنگ مناظر والے مقامات کا مجموعہ ہے۔ یہاں سال کے ہر موسم کی آمد پر علاقے کا منظر نامہ تبدیل ہوجاتا ہے۔‘ دیکھیں العربیہ کی یہ ویڈیو

شیئر: