Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

عادل الجبیر کی پیراگوئے کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

’شاہ سلمان کی طرف سے خیر سگالی کے جذبات اور صدر کے لیے کامیابی کا پیغام پہنچایا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی نیابت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے پیراگوئے  کے صدر سنتیاگو بینیا مالاسیوس کی حلف براداری تقریب میں شرکت کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق  وزیر مملکت عادل الجبیر نے شاہ سلمان کی طرف سے خیر سگالی کے جذبات اور صدر کے لیے کامیابی کا پیغام پہنچایا ہے۔
شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیراگوئے کے لیے ترقی اور کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: