Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

مدورائے: چنبیلی کی خوشبو سے معطر رہنے والا قدیمی شہر

انڈیا کے قدیم شہر مدورائے کی فضا چنبیلی کے پھولوں کی خوشبو سے معطر رہتی ہے۔ اس چنبیلی کو دنیا کے مشہور برانڈ اپنے پرفیوم میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ مدورائے کے چنبیلی کے ایک کلو گرام پھولوں کی قیمت 4 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: