Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

چترالی کون ہیں؟ پُرانے راز کھولتی نئی تحقیق

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=RtsvUQGnoDI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/RtsvUQGnoDI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چترال کی تاریخ میں پہلی بار ڈی این اے بیسڈ سائنسی تحقیق کا آغاز ہوا ہے جس کے تحت یہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ تین ہزار سال قبل جو لوگ چترال میں رہتے تھے وہ کون تھے اور ان کا چترال کے موجودہ لوگوں سے جینیٹک لنک ہے یا نہیں؟ اردو نیوز کے اسرار احمد کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: