Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

شوق پر توجہ دیں تو کامیابی ملتی ہے، پاکستانی خاتون ڈی جے

پاکستان میں خواتین ڈی جے بہت کم ہیں اور ڈی جے لائیرا سے مشہور نور ملک  بھی انہی میں سے ایک ہیں۔ انہیں یہ شوق کیسے پیدا ہوا، ڈی جے بننے میں کیا مشکلات پیش آئیں اور ان کا یہ تجربہ کیسا رہا۔ دیکھیے اردو نیوز کی رمنا سعید کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: