Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ورکر کیمپ میں پاکستان کا جشن آزادی منایا گیا

جدہ کے ورکرکیمپ میں پاکستان کا 76 واں جشن آزادی منایا گیا۔ کمپنی ورکروں نے ملی نغمے گائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ مزید دیکھیں اردو نیوز کی اس ویڈیو میں ۔۔۔

شیئر: