Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

کوہاٹ میں جھڑپ، دہشتگرد ہلاک

کوہاٹ ...کوہاٹ میں جھڑپ کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جب کہ ایس ایچ او زخمی ہوگیا۔ کوہاٹ کے علاقے سماری میں پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کی۔ دہشت گردوں نے پولیس پردستی بم سے حملہ کردیا جس سے ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں مطلوب دہشت گرد انعام اللہ مارا گیا۔ ہلاک ہونے والا دہشت گرد انعام اللہ لاچی میں 2 دن قبل پولیس پر حملے کا مرکزی ملزم تھا ۔ علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔

 

شیئر: