Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سفارت خانہ پاکستان ریاض میں پرچم کشائی تقریب منعقد

سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے میں 76 ویں یوم آزادی ے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سفیر پاکستان احمد فاروق نے قومی ترانے کی دھن پر سبز ہلالی پرچم فضا میں بلند کیا۔ تفصیل دیکھیں ویڈیو میں..

شیئر: