Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ارجنٹائن میں کافی کے اوپر ڈالر کے ریٹ کا پرنٹ، ماجرا کیا ہے؟

ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں رائج ڈالر کا غیرسرکری ریٹ بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں ایئرکافی شاپ کے مالک نے خصوصی مشین سے ڈالر کا ریٹ کافی کے اوپر پرنٹ کر دیتے ہیں۔ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: