Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 26 جون ، 2026 | Friday , June   26, 2026
جمعہ ، 26 جون ، 2026 | Friday , June   26, 2026

سیاحوں کا موسم سے لطف اندوز ہونے کےلیے ابھا کا رخ

سعودی عرب کے سیاحتی علاقے ابھا میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا ۔ موسم سے لطف اندوز ہونے کےلیے سعودی شہریوں سمیت دیگر ممالک کے افراد بڑی تعداد میں ابھا پہنچ رہے ہیں ۔  مزید تفصیلات دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ایز لائیو میں ۔۔

شیئر: