Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

امریکہ میں پورا شہر جل کر راکھ، تباہی کے مناظر ڈرون کیمرے کی آنکھ سے

امریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں لگنے والی آگ نے صدیوں پرانے شہر لاہینا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کچھ ہی گھنٹوں میں پورا شہر جل کر راکھ ہو گیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: